Vande Bharat Sleeper Train: نئے سال پر ریلوے کا بڑا تحفہ: پہلی وندے بھارت سلیپر کا روٹ فائنل، جانئے کب چلے گی پہلی بلیٹ ٹرین
نئے سال کے موقع پر بھارتی ریلوے نے مسافروں کو ایک تاریخی تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ طویل انتظار کے بعد ملک کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو پٹری پر اتارنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ریلوے وزیر اشونی ویشنو کے مطابق اس جدید سلیپر ٹرین کا روٹ بھی فائنل ہو چکا ہے اور یہ کولکاتا سے گوہاٹی کے درمیان چلائی جائے گی۔
Vande Bharat Express: پٹنہ سے رانچی کے درمیان وندے بھارت کا ٹرائل رن، 6 گھنٹے کاہے سفر، جانیں کیا ہوگا راستہ
ٹرائل کے بعد ریلوے جلد ہی اس ٹرین کے چلانے کی تاریخ کا فیصلہ کرے گا۔ اس ٹرین کا وقت اور کرایہ کیا ہوگا، یہ بھی جلد بتایا جائے گا۔ تاہم توقع ہے کہ اس ٹرین کا آپریشن جون کے آخری ہفتے میں شروع ہو جائے گا۔





