Bharat Express DD Free Dish

Vandana Rai

انٹرنیشنل پریاگ راج فلم فیسٹیول 2026 کا شاندارانعقاد ایم این آئی ٹی آڈیٹوریم میں ہوا۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے ڈائریکٹراینڈ گروپ منیجنگ ایڈیٹر رادھے شیام رائے اورپروڈیوسر وندنا رائے کو فلم ’کون کسور‘ کے لئے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔