Bharat Express DD Free Dish

Vacancies

وزارت نے بتایا کہ پورا امتحانی عمل مکمل شفافیت کے ساتھ منعقد ہوا اور کہیں بھی پیپر لیک یا بدعنوانی کا واقعہ سامنے نہیں آیا، جو اس بڑے امتحانی ڈھانچے کے لحاظ سے قابلِ ذکر کامیابی ہے۔2004–2014 کے درمیان 4.11 لاکھ بھرتیاں ہوئیں، جبکہ 2014–2025 کے دوران یہ تعداد بڑھ کر 5.08 لاکھ ہو گئی۔

اسسٹنٹ پروفیسر کی اسامی کے لیے درخواست کی فیس 500 روپے رکھی گئی ہے۔گیسٹ فیکلٹی کے عہدے کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کو 300 روپے فیس ادا کرنی ہوگی، فیس ڈیمانڈ ڈرافٹ یا پوسٹل آرڈر کے ذریعے ادا کی جا سکتی ہے۔امیدواروں کا انتخاب دو مراحل میں کیا جائے گا۔

اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ-1 کے لیے امیدوار کے پاس متعلقہ برانچ میں فرسٹ کلاس پی ایچ ڈی یا اس کے مساوی ڈگری ہونی چاہیے۔ امیدوار کے پاس ایک اچھا تعلیمی ریکارڈ، اور تین سال کی تدریس، تحقیق اور صنعت کا تجربہ ہونا چاہیے۔

کو وِن ڈیٹا لیک معاملہ کولے کر حیران کُن رپورٹ منظر عام پر آئی ہے اور معاملہ پر سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں یہ دعوی کیاگیا ہے کہ ہندوستانی کے شہریوں کی ذاتی جانکاری ڈیٹیل میسیجنگ پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر لیک ہوگئی ہے۔ ملیالا منورما کی ایک رپورٹ کے مطابق …