Bharat Express DD Free Dish

Uttarakhand UCC Report

’بھارت کلیکٹو فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے دارالحکومت دہلی میں ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سنجے کرول، راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سُجیت کمار، دہلی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر وکیل کیرتی اپل، اتراکھنڈ یکساں سول کوڈ کمیٹی کے رکن منو گوڑ سمیت کئی ممتاز قانون داں شریک ہوئے۔

گجرات حکومت بجٹ سیشن میں یکساں سول کوڈ (UCC) بل پیش کر سکتی ہے۔ جسٹس رنجنا دیسائی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ جانیے کثرتِ ازدواج، جائیداد اور گود لینے کے قوانین میں کیا تبدیلیاں ہوں گی۔

اتراکھنڈ میں اسی سال مارچ میں یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) کو نافذ کردیا گیا تھا۔ یوسی سی کواسمبلی سے فروری میں منظورکیا گیا تھا۔