FIR in sexual abuse case: ’’میں یوگی نہیں ہوں کہ کیس ہٹوا لوں‘‘ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد سوامی اویمکتیشورانند کا ریاستی حکومت پر طنز
جیوتش پیٹھ کے شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی اور ان کے شاگرد سوامی مکندانند گری کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے باقاعدہ جانچ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت کے حکم کے بعد جھونسی تھانہ پولیس آئندہ قانونی کارروائی شروع کرے گی۔ سوامی نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔
Techie death case: ٹیک انجینئر کی موت کا معاملہ: نوئیڈا اتھارٹی کے نئے سی ای او کی تقرری، آئی اے ایس کرشنا کرونیش کو ملی ذمہ داری
واقعے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک خصوصی جانچ ٹیم (SIT) تشکیل دی، جس کی قیادت میرٹھ زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی) کر رہے ہیں۔ اس ٹیم میں کمشنر میرٹھ اور چیف انجینئر، پی ڈبلیو ڈی بھی شامل ہیں۔





