Support to Poor Prisoners Scheme: وزارت داخلہ ادا کرے گی ’اہل‘ غریب قیدیوں کے جرمانے اور ضمانتی مچلکے، حکومت کی ایک کارآمد اسکیم کے بارے میں جانیے
وزارت داخلہ نے پہلے ہی اس اسکیم کے نفاذ کے لیے رہنما خطوط اور ایک معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (SOP) جاری کر دیا ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر نے مسلسل تیسرے سال فوڈ سیفٹی انڈیکس میں حاصل کی ٹاپ رینک
جموں و کشمیر نے ملک میں سب سے زیادہ ایٹ رائٹ میلہ اضلاع رکھنے کا پہلا انعام بھی حاصل کیا۔ ان اضلاع نے صارفین میں صحت مند اور محفوظ کھانے کی عادات کو فروغ دینے کے لیے FSSAI کے مختلف اقدامات نافذ کیے ہیں۔





