Usman Khawaja Retirement: ”مجھے خود غرض اور پاکستانی کہا گیا…“، عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے ساتھ کھولی آسٹریلیائی کرکٹ کی پول
آسٹریلیا کے معروف اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایک جذباتی پریس کانفرنس میں آسٹریلیائی کرکٹ اور میڈیا میں موجود نسل پرستانہ رویوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والی آخری ایشز سیریز ان کا آسٹریلیا کے لیے آخری بین الاقوامی مقابلہ ہوگا، جس کے بعد وہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے۔
Usman Khawaja refuse interview to Australian media: سلامی بلے باز عثمان خواجہ نے آسٹریلیائی میڈیا ’ایس ای این‘ کو انٹرویو دینے سے کیا منع، ’اسرائیل پرستی‘ انٹرویو نہ دینے کی وجہ
آسٹریلیائی میڈیا ایس ای این نے فروری میں فلسطین کی حمایت کرنے والے اپنے آسٹریلیائی فری لانس صحافی پیٹر لیلور کو برخاست کر دیا تھا۔ عثمان خواجہ نے اس قدم کی مخالفت کی تھی۔





