Usman Khawaja Retirement: ”مجھے خود غرض اور پاکستانی کہا گیا…“، عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے ساتھ کھولی آسٹریلیائی کرکٹ کی پول
آسٹریلیا کے معروف اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایک جذباتی پریس کانفرنس میں آسٹریلیائی کرکٹ اور میڈیا میں موجود نسل پرستانہ رویوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والی آخری ایشز سیریز ان کا آسٹریلیا کے لیے آخری بین الاقوامی مقابلہ ہوگا، جس کے بعد وہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے۔
Srilanka vs Australia Test Series: عثمان خواجہ نے دکھایا پرانا انداز، 19 ماہ بعد ٹسٹ میں لگائی سنچری، جانئے پوری تفصیل
پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا کا اسکور2 وکٹ پر330 رن ہے۔ عثمان خواجہ اوراسٹیواسمتھ دن کا کھیل ختم ہونے پرناٹ آؤٹ لوٹے۔
Border Gavaskar Trophy: کلارک کا مشورہ: آسٹریلیا کو ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے لیے ماہر اوپنرز کا کرنا چاہیے انتخاب
ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ سے خالی جگہ کو پُر کرنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کے چوتھے نمبر پر واپس آنے کے بعد، سیم کانسٹاس، مارکس ہیرس، کیمرون بینکرافٹ، جوش انگلس اور ناتھن میک سوینی جیسے کھلاڑی دوسرے اوپنر کی دوڑ میں شامل ہیں۔
Usman Khawaja Retirement News: عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالوں پر توڑی خاموشی، کرکٹ کو الوداع کہنے کی بتائی حقیقت
آسٹریلیا کے بلے باز عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالوں کو خارج کردیا ہے۔ خواجہ آسٹریلیا کے لئے کھیلنا جاری رکھیں گے۔
عثمان خواجہ کے جوتے کی وجہ سے مچ گیا ہنگامہ، غزہ کی حمایت میں لکھا تھا نعرہ، یہاں جانئے تنازعہ کی پوری کہانی
آسٹریلیا کے سلامی بلے باز عثمان خواجہ کے جوتے میں فلسطین اورغزہ میں متاثر لوگوں کی حمایت میں ایک نعرہ لکھا ہوا دیکھا گیا، جس پر آئی سی سی نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔





