USAID fund to India deeply troubling: یوایس ایڈ پر وزارت خارجہ کا اظہار تشویش،وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات،جانئے کیا ہوئی بات
وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت اس معاملے کی سرگرمی سے تحقیقات کر رہی ہے۔ متعلقہ محکمے اور ایجنسیاں معاملے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ اس مرحلے پر عوامی طور پر تبصرہ کرنا بہت جلدبازی ہے، لہذا متعلقہ حکام اس پر غور کر رہے ہیں۔
Production of Drinking Water from Air: ہوا سے پینے کا پانی بنانا:یو ایس ایڈ کی ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری
یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔





