Bharat Express DD Free Dish

US troops

بیرون ملک جنگوں میں امریکہ کی سابقہ ناکامیوں کے باعث امریکی عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ رائٹرز-اِپسوس سروے کے مطابق صرف 27 فیصد افراد نے ایران پر حملے کی حمایت کی، جبکہ 43 فیصد اس فیصلے سے متفق نہیں تھے اور 13 فیصد افراد غیر یقینی صورتحال میں تھے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سان فرانسسکو میں وفاقی فوج تعینات کرنے کا منصوبہ فی الحال روک دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سان فرانسسکو میں ”جرائم کے خلاف کارروائی کے لیے ایک بڑا آپریشن“ تیار کیا تھا، تاہم مقامی رہنماؤں کی ”دوستانہ مشاورت“ کے بعد اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اب تک افغانستان سے متعلق کوئی باضابطہ پالیسی یا منصوبہ پیش نہیں کیا ہے، حالاں کہ  ان کے دوسرے صدارتی دور کو سات ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنگ نے شمالی کوریا یا کسی تیسرے ملک میں پناہ حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا اور یہ کہ وہ "امریکی معاشرے میں موجود عدم مساوات سے مایوس ہیں۔" رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنگ کے "غیر قانونی" سرحدی داخلے کی تحقیقات جاری رہیں گی۔