TCS’s plea in trade secret case: ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز کی درخواست امریکی سپریم کورٹ میں مسترد، کمپنی کو 22 کروڑ ڈالر کا نقصان
امریکی سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ڈی ایکس سی ٹیکنالوجی کے حق میں ہرجانے کا فیصلہ برقرار، ٹی سی ایس کو اضافی 7 کروڑ ڈالر کا بوجھ اٹھانا ہوگا۔
US Supreme Court rejects Tahawwur Rana’s plea to stay extradition to India: ممبئی دہشت گرانہ حملوں کے لیے ہندوستان کو مطلوب تہور رانا کو بڑا جھٹکا، امریکی سپریم کورٹ نے مسترد کی ہندوستان کے حوالے کرنے پر روک لگانے کی درخواست
پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر تہور رانا کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، جو 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ہندوستان کو مطلوب ہے۔
Tahawwur Rana to be brought to India: ہندوستان لایا جائے گا ممبئی حملے کا ملزم تہور رانا، امریکی سپریم کورٹ نے حوالگی کی دے دی منظوری
امریکی ایف بی آئی نے رانا کو 2009 میں شکاگو سے گرفتار کیا تھا۔ وہ ہندوستان میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے آپریٹو کے طور پر کام کر رہا تھا۔ حملے کے کلیدی ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کو رانا نے ہی حملے کی منصوبہ بندی کرنے اور ریکی کرنے میں مدد کی تھی۔





