Trump Gets Angry: امریکہ میں فائرنگ کے ملزم کے مینی فیسٹو پر امریکی اینکر کے سوال پر ٹرمپ برہم
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی شناخت ٹورنس، کیلیفورنیا کے ایک 31 سالہ استاد کے طور پر ہوئی ہے۔ اس نے حملے سے چند منٹ پہلے اپنے خاندان کو ایک ای میل بھیجی تھی، جسے ایک سینئر عہدیدار نے ’مینی فیسٹو‘ قرار دیا ہے۔ اس مینی فیسٹو میں اس نے لکھا تھا کہ وہ ٹرمپ حکومت کے ارکان کو نشانہ بنا رہا تھا۔
Shooting in America: امریکہ کے ایک اسکول میں فائرنگ، دو افراد ہوئے ہلاک، ایک زخمی
ایجوکیشن ویک کی جانب سے بنائے گئے ٹریکر کے مطابق، 2024 میں اسکولوں میں 39 فائرنگ کی گئی۔ اس نوعیت کی سب سے تباہ کن فائرنگ 2012 میں کنیکٹی کٹ کے ایک اسکول میں ہوئی تھی، جس میں پرائمری اسکول کے 20 طلباء اور چھ بالغ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
US Alabama Shooting: امریکہ کے شہر الاباما میں گولیوں کی بارش، 4 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
برمنگھم کا وہ علاقہ جہاں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا وہ الاباما یونیورسٹی کے قریب واقع ہے۔ یہ جگہ ریستورانوں اور باروں سے بھری ہوئی دیکھنے کے لیے ایک مقبول جگہ ہے۔
Four Dead, Dozens Injured In Mass Shooting: امریکہ میں زبردست فائرنگ، چار افراد ہلاک، ایک درجن سے زیادہ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر
ہفتہ کی رات مصروف فائیو پوائنٹس ساؤتھ ایریا میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چار میں سے تین متاثرین موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ چوتھا زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفتیش کاروں نے کہا کہ انہوں نے کوئی گرفتاری نہیں کی ہےاور یقین ہے کہ متعدد شوٹر تھے۔
US Shooting: جنوبی سیٹل میں ہُکا لاؤنج میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، چھ زخمی
پولیس کے مطابق اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر دو مرد اور ایک خاتون کو زخمی حالت میں پایا۔ دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ خاتون بعد میں علاج کے دوران اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
Mass shooting in Washington DC: واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی
واشنگٹن ڈی سی میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی قائم مقام چیف پامیلا اسمتھ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ تین مرد اور ایک عورت کو جائے وقوعہ پر ہی مردہ قرار دیا گیا اور دو مردوں کو اسپتال لے جایا گیا۔
San Francisco Shooting: سان فرانسسکو میں فائرنگ میں 9 زخمی، 2 ہلاک
فائرنگ کا یہ واقعہ ایک پارٹی کے دوران پیش آیا اور تمام زخمیوں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔سبھی زخمیوں کا ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
US Shooting: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گرودوارہ میں فائرنگ، تین افراد کے درمیان فائرنگ، دو شدید زخمی
کاؤنٹی شیرف کے آفس نے کہا کہ فائرنگ دو جاننے والوں کے درمیان ہوئی۔





