US Military Strikes Iran: امریکی فوج کے ایران پر مسلسل گیارہویں رات حملے، سینٹکام کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی تازہ حملوں کے جواب میں بحرین، کویت اور اردن میں موجود امریکی فوجی اڈوں، فوجی وسائل اور دیگر عسکری تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
Strike on MT Settebello: آبنائے ہرمز کے قریب ایم ٹی سیٹے بیلو پر حملہ، اسد الدین اویسی نے ٹرمپ انتظامیہ کو بنایا تنقید کا نشانہ، تین بھارتی جہازرانوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس
اطلاعات کے مطابق ایم ٹی سیٹے بیلو 10 جون کو آبنائے ہرمز کے قریب حملے کی زد میں آیا۔ جہاز پر سوار 24 بھارتی عملے کے ارکان میں سے 21 کو عمانی حکام کے تعاون سے بحفاظت بچا لیا گیا، جبکہ تین ہلاک ہوگئے۔ بھارت کی وزارتِ جہاز رانی نے جمعرات کو ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔





