Washington DC Shooting: وائٹ ہاؤس کے قریب اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی، علاقے میں خوف و ہراس
وائٹ ہاؤس سے کچھ ہی فاصلے پر واقع لوگن سرکل میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص کی موت ہو گئی، جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق، ایک مسلح شخص پہلے جم میں داخل ہوا اور وہاں ایک رکن کو گولی مارنے کے بعد باہر نکل گیا۔ اس کے بعد سڑک پر بھی گولیوں کی آوازیں سنائی دیں۔
Los Angeles Accident: امریکہ میں ایک بار پھر گاڑی سے راہگیروں کو کچلا گیا، لاس اینجلس میں 3 افراد ہلاک، پہلے بھی ہو چکے ہیں ایسے بڑے حملے
لاس اینجلس کے نارتھ ہالی ووڈ علاقے میں ایک کار نے سڑک پر پیدل چلنے والے لوگوں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں تین افراد ہلاک اور کئی دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ امریکہ میں اس سے پہلے بھی گاڑیوں کے ذریعے بھیڑ کو نشانہ بنانے کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
Firing inside the house of two MPs in America: امریکہ میں دو اراکین اسمبلی کے گھروں میں فائرنگ، ایک کی موت، پولیس کے بھیس میں آئے حملہ آور
میلسا ہارٹمین ایک تجربہ کار سیاستدان تھیں۔ وہ مینیسوٹا ہاؤس کی ڈیموکریٹک لیڈر اور سابق اسپیکر رہ چکی تھیں، جبکہ جان ہافمین 2012 سے سینیٹر ہیں اور ایک مشاورتی کمپنی چلاتے ہیں





