Trump Pickaxe Mountain: ٹرمپ ’پک ایکس ماؤنٹین‘ کو اڑانے کی دے رہے ہیں دھمکی، جانیے ایران کے لیے یہ ٹھکانہ کیوں ہے اہم؟
ٹرمپ نے ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ پر حملے کی وارننگ دی ہے۔ جانیں ایران کا یہ زیرِ زمین ٹھکانہ کیوں اہم ہے اور اسے تباہ کرنا اتنا مشکل کیوں سمجھا جاتا ہے۔
Iran-US Conflict: پارلیمنٹ میں کھل گئی ٹرمپ کی ’پول پٹی‘! ایران جنگ پر امریکی رکنِ پارلیمنٹ نے ایسا کیا کہہ دیا؟
امریکی رکنِ پارلیمنٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی اور جنگ کے حوالے سے ٹرمپ کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں جانے کی ضرورت کیوں پیش آئی اور اس کے پیچھے اصل حکمت عملی کیا ہے؟
US-Iran Tension: آبنائے ہرمز پھر بنا میدانِ جنگ! امریکہ کی مسلسل فضائی سرگرمیاں، ایران کی جوابی کارروائی نے سب کو چونکا دیا
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں سکیورٹی خدشات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔ امریکہ نے سمندری ناکہ بندی اور نئے اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے متضاد دعوؤں کے باعث خطے کی صورتحال بدستور انتہائی کشیدہ بنی ہوئی ہے۔
US attacks on Iran: ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، جماعت اسلامی ہند نے کشیدگی کم کرنے کے لیے بھارت سے کی سفارتی کردار ادا کرنے اپیل
سید سعادت اللہ حسینی نے ایران پر نئے امریکی حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سفارتی عمل اور امن و استحکام کے لیے ایک سنگین دھچکا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے اور مذاکرات کے آغاز سے دنیا بھر کے لوگوں میں یہ امید پیدا ہوئی تھی کہ خطہ تصادم سے نکل کر امن کی جانب بڑھ رہا ہے، لیکن حالیہ فوجی کارروائی نے ان امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔





