Mann Ki Baat Goes Multilingual With AI : اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ’من کی بات‘ اب مختلف زبانوں میں دستیاب، وزیر اعظم مودی کی آواز کو تمام خطوں تک پہنچانے کی کوشش
وزیر اعظم نریندر مودی کے مشہور ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ اب یہ پروگرام ملک کی مختلف زبانوں میں وزیر اعظم مودی کی اپنی آواز میں سنایا جا رہا ہے اور یہ سب مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے ذریعے سے ممکن ہو پایا ہے۔
Man Ki Baat: پی ایم مودی نے کہا- ہمیں اتحاد کے جذبے کو مضبوط کرنا ہے،انہوں نے فٹ انڈیا، ہندو نئے سال کی مبار باد پیش کی، ‘ جانئے اور کیا کیا کہامن کی بات میں
انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کے اس دور میں بچوں کے پاس بہت سے ایسے پلیٹ فارم ہیں، جہاں سے وہ بہت سی نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی ادارہ ٹیکنالوجی کیمپ چلا رہا ہے، تو بچے وہاں اوپن سورس یا ایپ بنانا سیکھ سکتے ہیں۔ بچے بہت سے مختلف علاقوں میں بھی جا سکتے ہیں۔ ان سب کے علاوہ، کوئی بہت سے رضاکارانہ سرگرمیوں میں بھی شامل ہو سکتا ہے۔
100th Man Ki Baat: جامع مسجد علاقے میں 100ویں ’من کی بات‘ کا انعقاد، مسلم معاشرہ اور راہل گاندھی کو بی جے پی دے گی یہ پیغام
100th Man Ki Baat: وزیراعظم نریندر مودی کے 100ویں من کی بات پروگرام کا انعقاد 30 اپریل کی صبح 11 بجے کیا جائے گا۔ اس دوران وزیراعظم ملک کو ’من کی بات‘ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔
2024 کی سیاسی بساط، مسلمانوں پر داؤ ،مدارس میں پڑھائی جائے گی پی ایم مودی کی ‘من کی بات’، کیا یوپی کے مسلمان مانیں گے؟
بی جے پی کی کوشش ہے کہ اس رمضان میں ہی ان کتابوں کو لوگوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔





