Bharat Express DD Free Dish

Urdu Literature Event

نئی دہلی میں چار روزہ میلے کے دوران ادب، شاعری، کلاسیکی موسیقی، غزل، صوفی موسیقی، قوالی، کلاسیکی رقص اور لوک روایات کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر پیش کیا جا رہا ہے

فرحت احساس کی تازہ تصنیف ’مجھ کو مری یاد آ رہی ہے‘ کی رسم اجرا 25 دسمبر 2025 کو ان کے یوم ولادت کے موقع پر امبیسڈر ہوٹل، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ اس خوشگوار موقع پر اہلِ قلم، دانش وروں، ممتاز ادبی شخصیات اور ادب دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔