UPSC Centenary Celebrations: حکومت مائی باپ نہیں، شہری دیوو بھوا، یہی یو پی ایس سی کے نئے دور کا منتر ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمت کے لیے ایسے نوجوانوں کا انتخاب ضروری ہے جو پبلک آفس سے نہیں بلکہ پبلک سروس سے متاثر ہوں۔ ’نیشن فرسٹ، سٹیزن فرسٹ‘ کو انتخاب کا معیار بنایا جائے۔
Centenary Celebrations of UPSC: وزیراعظم مودی یکم اکتوبر کو یونین پبلک سروس کمیشن کی صد سالہ تقریبات میں ہوں گے شریک
بھارت منڈپم میں منعقدہ پروگرام کے دوران وزیراعظم مودی یو پی ایس سی کی صد سالہ یادگاری سکہ، ڈاک ٹکٹ اور کتاب بھی جاری کریں گے۔ یہ پروگرام یو پی ایس سی کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر گزشتہ ایک سال سے جاری تقریبات کے اختتام کی علامت ہوگا۔





