Rahul Gandhi Attacks Modi Government: ’امریکی دباؤ میں مودی حکومت، پھر جھکنے کا الزام‘، UPI چارجز کے معاملے پر راہل نے چھیڑی نئی سیاسی جنگ
راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ امریکی پیمنٹ کمپنیاں طویل عرصے سے بھارت کی زیرو ایم ڈی آر پالیسی کی مخالفت کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مودی حکومت نے اب اسی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے پالیسی میں تبدیلی کا راستہ کھول دیا ہے۔ راہل گاندھی نے اسے امریکی دباؤ کے سامنے حکومت کے ’سرینڈر‘ سے تعبیر کیا اور کہا کہ یو ایس ٹریڈ ڈیل کی طرح اس معاملے میں بھی حکومت دباؤ میں ہے۔
Digital payment service resumed through UPI: تکنیکی خرابی کے بعد UPI کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی کی سروس پھر شروع
UPI پر مبنی لین دین مارچ میں ریکارڈ 24.77 لاکھ کروڑ روپے رہا، جو فروری میں 21.96 لاکھ کروڑ روپے سے 12.79 فیصد زیادہ ہے۔ مارچ میں 24.77 لاکھ کروڑ روپے کے ریکارڈ توڑ UPI لین دین میں سال بہ سال قیمت میں 25 فیصد اور والیوم میں 36 فیصد کی متاثر کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
UPI Service Down: یو پی آئی سروس 57 منٹ تک بند رہنے کے بعد بحال، صارفین کو ادائیگیوں میں شدید پریشانی کا سامنا
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ UPI ادائیگی کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں میں، UPI ٹرانزیکشن کرنے میں کئی بار مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس عرصے کے دوران لوگوں کو پیسوں کے ٹرانزیکشن میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
UPI transaction: کابینہ نے چھوٹے تاجروں کے لیے 2000 روپے تک UPI لین دین کے لیے مراعات میں توسیع کو دی منظوری
0.15 فیصد فی ٹرانزیکشن (2,000 روپے تک کے لین دین کے لیے) کی ترغیب چھوٹے تاجروں کو فراہم کی جائے گی، جس سے انہیں ٹرانزیکشن فیس کی فکر کیے بغیر ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے میں مدد ملے گی۔
UPI لین دین کا ریکارڈ! جنوری میں 23.48 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ویلیوکے 16.99 بلین لین دین ہوئے
وزارت خزانہ کے مطابق، حصہ لینے والے بینکوں اور فنٹیک پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ساتھ استعمال میں آسانی نے UPI کو ملک بھر کے لاکھوں یوزرس کے لیے حقیقی وقت کی ادائیگی کا ترجیحی موڈ بنا دیا ہے۔
UPI records 16.73 billion transactions in December: دسمبر میں UPI سے ریکارڈ 16.73 بلین ٹرانزیکشن، کل ٹرانزیکشن کی ویلو 23.25 لاکھ کروڑ روپے رہی
2024 کے لیے کل ٹرانزیکشن کی قیمت 35 فیصد بڑھ کر 247 لاکھ کروڑ روپے ہوئی، جو 2023 میں ریکارڈ کیے گئے 183 لاکھ کروڑ روپے سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔
UPI Transaction:یو پی آئی ٹرانزیکشنز میں نومبر میں 38 فیصدہواسالانہ اضافہ
این پی سی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق، فوری ادائیگی سروس (آئی ایم پی ایس) کے لین دین نومبر میں 5.58 لاکھ کروڑ روپے کی کل لین دین کے ساتھ 408 ملین رہے۔





