Ram Charan meets the Prime Minister: تیراندازی کو فروغ دینے پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپاسنا اور انل کامینینی گارو کی کوششوں کی تعریف کی
اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی اور انل کامینینی گارو نے دنیا کی پہلی ’’آرچری پریمیئر لیگ‘‘ کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ وزیراعظم مودی کا سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار۔
Ram Charan and Upasana’s Daughter: اپنی نوزائیداہ بیٹی کے ساتھ پہلی بار نظر آئے اداکار رام چرن اور اپاسنا، بیٹی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Ram Charan Daughter: تیلگو سپراسٹار رام چرن اور ان کی بیوی اپاسنا پہلی بار اپنے نوزائیدہ بچی کے ساتھ میڈیا کے سامنے آئے۔ تاہم جوڑے نے میڈیا کو بچے کا چہرہ دکھانے سے انکار کردیا۔





