WPL 2027 Auction: ڈبلیو پی ایل نیلامی میں یوپی واریئرز نے آسٹریلیا کی کپتان سوفی مولینکس کو 1.10 کروڑ میں خریدا، یوپی واریئرز کا حصہ بنیں اسنیہہ رانا
آر سی بی کے ساتھ شاندار سیزن گزارنے کے بعد گریس ہیرس یوپی واریئرز میں واپس آگئی ہیں۔ ایلیس پیری کی واپسی کے پیش نظر آر سی بی نے گریس ہیرس کو ریلیز کر دیا تھا۔ اب یوپی واریئرز میں انہیں میگ لیننگ یا پرتیکا راول کے ساتھ اوپننگ بلے باز کی جگہ کے لیے دعویداری پیش کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔
Alyssa Healy announces retirement: آسٹریلیا کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان، بھارت کے خلاف کھیلیں گی آخری سیریز
آسٹریلیا کے لیے ایلیسا ہیلی نے اب تک 162 ٹی20، 126 ون ڈے اور 11 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔ بی بی ایل میں سڈنی سکسرس کی نمائندگی کرتے ہوئے 11 سیزن میں انہوں نے 3,000 سے زائد رنز اسکور کیے۔ ان کے نام دو بی بی ایل خطابات بھی ہیں۔ ویمنز پریمیئر لیگ میں وہ یوپی واریئرز کی کپتان بھی رہ چکی ہیں۔
WPL 2025 Ashleigh Gardner: گجرات جائنٹس کے کپتان نے کی تاریخ رقم ، ڈبلیو پی ایل میں پہلی دفعہ انجام پایا یہ کارنامہ
گارڈنر گجرات کے لیے چوتھے نمبر پر بلے بازی کرنے آئیں۔ اس دوران انہوں نے 32 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 52 رنز بنائے۔ گارڈنر کی اننگز میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔
Women’s Premier League: ممبئی انڈینز نے یوپی واریئرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی
ہرمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینس نے 4 میچوں میں لگاتار چوتھی جیت حاصل کی۔
Women’s Premier League: پویی واریرس نے رائل چیلنجرز بنگلور کو دس وکٹ سے شکست دی
اسمرتی مندھانا کی قیادت والی رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم کی ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی شکست ہے۔
DC Women vs UPW Women: دہلی کیپٹلس نے یوپی واریئرس کو 42 رنز سے شکست دی
دہلی نے یوپی کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت درج کی۔
UP Warriorz vs Gujarat Giants: یوپی واریئرس نے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات جائنٹس کو تین وکٹوں سے شکست دی
یوپی واریئرس نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں گجرات جائنٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دی۔ یوپی واریئرس کی جانب سے گریس ہیرس نے 26 گیندوں پر ناقابل شکست 59 رنز بنائے۔





