Lakhimpur Kheri Petrol Panic: لکھیم پور کھیری میں پٹرول اور ڈیزل کو لے کر ہنگامہ، افواہوں کے چلتے پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں، انتظامیہ کی سخت وارننگ
پٹرول پمپ مالکان اور ملازمین نے بتایا کہ ایندھن کی سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے اور کسی قسم کی کمی نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ صرف گھبراہٹ میں خریداری کا ہے۔ پہلے جو صارف کم مقدار میں پٹرول لیتے تھے، وہ اب زیادہ مقدار میں خریداری کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اچانک مانگ بڑھ گئی ہے اور پٹرول پمپوں پر بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتیں میں ایک بار پھر گراوٹ دیکھنے کو ملی ، جانیں کیا آج آپ کے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں؟
قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔





