IPS officers transferred in UP: یوپی میں بڑا انتظامی پھیر بدل، 9 اضلاع کے IPS افسران کا تبادلہ، سنبھل سے ہٹے ’سپرکاپ‘ کے کے بشنوئی
اتر پردیش میں پولیس محکمہ میں دیر رات بڑا انتظامی پھیر بدل کیا گیا ہے۔ حکومت نے 9 IPS افسران کا تبادلہ کرتے ہوئے کئی اضلاع کی پولیس کمان تبدیل کر دی ہے۔ میرٹھ، جھانسی، سنبھل، بجنور، سلطان پور، گونڈا اور بلرام پور میں نئے پولیس افسران کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
Big reshuffle in UP: یوپی میں بڑا ردوبدل، 14 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ، سشیل چندر بھان بریلی کے نئے ایس ایس پی
حکومت نے بریلی کے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو تبدیل کر کے انہیں 32ویں واہنی لکھنؤ کا سینا نایک بنادیا گیا ہے۔ سیتاپورسے ایس پی گھولے سشیل چندر بھان کو بریلی کا ایس ایس پی بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اضلاع میں ایس پیز کو تبدیل کیا گیا ہے۔





