UP will buy electricity from Adani Power Limited: اڈانی پاور لمیٹڈ سے بجلی خریدے گی یوپی کی یوگی حکومت، 25 سالوں میں 2958 کروڑ روپے کی ہوگی بچت
سنٹرل الیکٹرسٹی اتھارٹی اور اتر پردیش الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کے ایک مطالعہ کے مطابق، ریاست کو سال 2033-34 تک تقریباً 10,795 میگاواٹ اضافی تھرمل پاور کی ضرورت ہوگی۔
UP Cabinet Decisions: یوپی میں کنٹریکٹ ملازمین کو ساتویں پے اسکیل کا تحفہ، لکھنؤ اور ہردوئی کی سرحد پر بنے گا ٹیکسٹائل پارک
UP Cabinet Decisions : اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں اہم فیصلے لئے گئے۔





