Yogi On Madarsa Education System: مدراس کے تعلیمی نظام میں جامع اصلاحات کی ضرورت پر زور، مدارس صرف مذہبی تعلیم کے مراکز نہ رہیں، جدید مضامین پر بھی توجہ دی جائے: یوگی
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ہر طالب علم کا روشن مستقبل حکومت کی ترجیح، انہوں نے کہا کہ مدرسہ تعلیم کو شفاف، معیاری اور روزگار دوست بنانے کی ضرورت ہے
SC holds UP Board of Madarsa Education Act: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے مدرسہ بورڈ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
مدنی نے کہا کہ جس طرح فرقہ پرست طاقتیں اور اقتدار میں بیٹھے کئی وزراء کھلے عام تشدد کی اپیل کر رہے ہیں اور مدارس کے وجود پر حملہ کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کا یہ بیان ایک اہم پیغام ہے۔





