PM Modi honored by 24 countries of the world: گھانا کے آفیسر آف دی آرڈر سے لے کر اقوام متحدہ کے چیمپئن آف دی ارتھ تک، وزیراعظم مودی کو دنیا کے 24 ممالک نے اعزاز سے نوازا
اقوام متحدہ نے بھی وزیراعظم مودی کو ماحولیات کے تحفظ کے لیے چیمپئن آف دی ارتھ ایوارڈ سے سرفراز کیا، جو ماحولیاتی قیادت کا سب سے اعلیٰ عالمی اعزاز سمجھا جاتا ہے۔





