Nipah Virus: کیرالہ کے کوزی کوڈ میں نپاہ وائرس سے 2 لوگوں کی موت، مرکزی وزیر صحت نے کی تصدیق
وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ پہلی موت نجی اسپتال میں ہوئی۔ مہلوک کے بچے، بھائی اور اس کے رشتہ دار بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے زیر علاج ہیں۔
Heatwave in India: یوپی میں بڑھتی ہوئی اموات کے بعد یوگی حکومت الرٹ، بلائی میٹنگ، خطرناک گرم لہروں سے اس طرح کریں حفاظت
اتر پردیش کے بلیا میں واقع ضلع اسپتال میں 15 جون سے 18 جون تک کم از کم 68 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ گرمی کی لہر بتائی جا رہی ہے تاہم ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے گرمی کی لہر سے ہونے والی ان اموات کی وجہ کی تصدیق نہیں کی ہے۔