‘Maratha Military Landscapes’ in UNESCO Heritage List: پی ایم مودی نے ’مراٹھا ملٹری لینڈ اسکیپس‘ کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیے جانے پر کیا خوشی کا اظہار، کہا-سب کو دیکھنے چاہئیں یہ قلعے
وزیر اعظم مودی نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام ہندوستانیوں کے لیے باعثِ فخر ہے اور سب کو ان مقامات کو دیکھنے جانا چاہیے۔
Rabindranath Tagore’s Santiniketan: ربندر ناتھ ٹیگور کے شانتی نکیتن کو یونیسکو کی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش
ہندوستان مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع میں واقع اس ثقافتی مقام کو یونیسکو کا ٹیگ حاصل کرنے کے لیے طویل عرصے سے کوشش کر رہا ہے۔





