Central Bank of India Big Scam: سینٹرل بینک آف انڈیا میں 13.96 کروڑ روپے کی مبینہ دھوکہ دہی، 3 دن میں 187 غیر مجاز لین دین، صارفین کے لیے اہم ہدایت
سینٹرل بینک آف انڈیا میں غیر مجاز لین دین کے ذریعے 13.96 کروڑ روپے منتقل ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بینک کے مطابق، یہ رقم آر بی آئی کے پاس موجود اس کے سیٹلمنٹ اکاؤنٹ سے منتقل کی گئی۔ فی الحال صارفین کے ذاتی بینک کھاتوں سے رقم کٹنے کا کوئی دعویٰ سامنے نہیں آیا ہے۔





