Netanyahu Vs Mamdani: غزہ نسل کشی کے الزامات پر اقوام متحدہ میں نیتن یاہو برہم، ممدانی نے نیتن یاہو کے دعووں کو کیا مسترد، اسرائیلی حکومت کوقرار دیا جنگی جرائم کا ملزم
اسرائیلی وزیر اعظم نے نیویارک کے میئر زوہران ممدانی پر یہود مخالف جذبات کو ہوا دینے کا الزام لگایا، ممدانی نے نیتن یاہو کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جنگی جرائم کا ملزم قرار دیا
Protect International Peace: ایرانی سفیر نے اسرائیل اور امریکہ پر لگایا جارحیت کا الزام، کہا-’’عالمی امن کے تحفظ کی ذمہ داری قبول کرے اقوام متحدہ سلامتی کونسل‘‘
ایرانی میڈیا کے مطابق 28 فروری سے جاری کشیدگی میں امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کے نتیجے میں کم از کم 1,348 شہری ہلاک ہوئے، جن میں 233 خواتین اور 202 بچے شامل ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ 19,734 شہری تنصیبات متاثر ہوئیں، جن میں ہزاروں رہائشی مکانات، سینکڑوں تجارتی عمارتیں، طبی مراکز اور اسکول شامل ہیں۔





