Bharat Express DD Free Dish

UKPNP

پاکستانی سکیورٹی فورسز پر راولاکوٹ میں پُرامن مظاہرین اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام، ہلاک ہونے والوں میں چار بچے بھی شامل ہوسکتے ہیں

یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ عوام کو ایسی تمام سرگرمیوں میں بھرپور تعاون فراہم کرنا چاہیے جو امن کی بحالی اور ترقی کیلئے ہو،بجائے اس کے کہ وہ دہشت گردی کو بڑھاوا دینے میں تعاون کریں۔

ٹویٹر یوزر آصف آفریدی نے عید کی نماز کے دوران اپنا تجربہ بیان کیا جہاں انہوں نے کالعدم تنظیم کے ارکان کو پشاور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں کھلے عام فنڈز جمع کرتے ہوئے دیکھا