CJI BR Gavai at UK Supreme Court Roundtable: بدقسمتی سے عدلیہ کے اندر بھی کرپشن کے واقعات سامنے آئے ہیں،برطانیہ کی سپریم کورٹ راؤنڈ ٹیبل میں سی جی آئی بی آر گوائی کا بیان
ججوں کی تقرری کے عمل پر بات کرتے ہوئے، چیف جسٹس گوائی نے اسے ایگزیکٹو کے اثر سے آزاد رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کالجیم سسٹم پر تنقید کو تسلیم کیا لیکن کہا، "کوئی بھی حل عدالتی آزادی کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے۔
Rwanda deportation policy is unlawful: برطانیہ کی سپریم کورٹ نے پی ایم رشی سنک کو دیا بڑا جھٹکا،پناہ گزینوں کو روانڈہ بھیجنے کی پالیسی غیر قانونی قرار
یہ فیصلہ رشی حکومت کو ایک ہفتے میں لگنے والا دوسرا جھٹکا ہے ۔ اس سے قبل سابق ہوم سکریٹری سویلا بریورمین کی برطرفی ، جو خود افریقہ سے ہندوستانی نژاد تارکین وطن کی اولاد ہیں یعنی بریورمین، جنہیں مسٹر سنک نے پیر کے روز برطرف کیا تھا، اکتوبر 2022 میں کہا تھا کہ روانڈا کے لیے پرواز کو ٹیک آف کرنا ان کا "خواب" اور "جنون" تھا۔





