Britain’s new Prime Minister: برطانیہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے اینڈی برنہم، لیبرپارٹی نے چنا قائد، پیر کو لیں گے وزارت عظمیٰ کا حلف
لیبر پارٹی کے اندر قائد کے انتخاب کے لیے ہونے والے عمل میں اینڈی برنہم واحد امیدوار تھے۔ انہیں ہاؤس آف کامنز میں لیبر پارٹی کے 403 ارکان میں سے 379 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی، جس کے باعث ان کا انتخاب بلا مقابلہ عمل میں آیا اور وہ آسانی سے پارٹی کے پارلیمانی لیڈر منتخب ہو گئے۔
Keir Starmer Congratulates India’s Leadership: ’’ہم ’وکست بھارت‘ کے خواب میں بھارت کے شراکت دار بننا چاہتے ہیں‘‘ برطانوی وزیراعظم کا مشترکہ پریس بیان میں اظہار خیال
کیر اسٹارمر نے کہا کہ جولائی میں برطانیہ میں وزیراعظم مودی کی میزبانی کرنا باعثِ فخر تھا اور چند ماہ بعد بھارت کا جوابی دورہ کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی میں ملاقات اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ بھارت کی معاشی و مالیاتی راجدھانی ہے اور بھارت کی ترقی کی کہانی واقعی غیر معمولی ہے۔





