India and U.K. sign Free Trade Agreement: ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، پی ایم مودی نے ایف ٹی اے پر کیادستخط، جانئے کیا کیا چیزیں ہوسکتی ہیں سستی
ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان یہ ایف ٹی اے نہ صرف معاشی بلکہ اسٹریٹجک تعلقات کو بھی مضبوط کرتا ہے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو 2030 تک 120 بلین ڈالر تک بڑھانے کے ہدف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Iran can never be allowed to develop a nuclear weapon: ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، برطانوی وزیرِاعظم اسٹارمر نے ایران پر امریکی حملوں کی حمایت کی
یہ حملے اس وقت شروع ہوئے جب اسرائیل نے ایران کے فوجی اور جوہری مراکز پر ایک بڑی فضائی کارروائی کی، جسے "آپریشن رائزنگ لائن" کا نام دیا گیا۔ جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب نے "آپریشن ٹرو پرامس 3" کے تحت بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے کیے ۔





