Udaybhan Singh gets relief from SC: بھدوہی کے سابق ایم ایل اے ادے بھان سنگھ کو راحت، سپریم کورٹ نے باہوبلی لیڈر کی عبوری ضمانت کی مدت میں توسیع کی
باہوبلی لیڈر ادے بھان سنگھ کو سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت دی تھی۔ اس میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی گئی تھی۔