Bharat Express DD Free Dish

U.S.-India

بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور نے بنگلورو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس موضوع پربات کرنے کے لیے بنگلورو سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہوسکتی، کیونکہ یہ شہر کام کرتا ہے، چیزیں بناتا ہے اور کام کو انجام تک پہنچاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلورو انتظار کرنے والا شہر نہیں ہے اور یہاں کی انتظامیہ بھی اسی جذبے کے ساتھ کام کرتی ہے۔

وزراء نے 2030 تک  صفر اخراج کو حاصل کرنے کے لئے ہندوستانی ریلوے (آئی آر) کی کوششوں کی بھی ستائش کی اور  ساتھ ہی ہندوستان کی 1.5 جی ڈبلیو سے زیادہ کی چوبیس گھنٹے قابل تجدید توانائی کی خریداری میں تعاون اور تمام ریلوے سہولیات کے لئے توانائی کی کارکردگی کی پالیسی اور ایکشن پلان تیار کرنے کے لئے تعاون کا خیرمقدم کیا۔