Urdu Conclave 2026

Two-Wheeler Sales

ایچ بی ایس سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، نوراتری کے دوران اگرچہ مانگ بڑھی، لیکن کچھ علاقوں میں ڈسکاؤنٹ کی کمی اور دیہی علاقوں میں طویل مانسون و تہواروں کے وقت سے مانگ پر منفی اثر پڑا۔

مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کو دیہی آمدنی میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اس سال عام مانسون کی وجہ سے فصل کی پیداوار بہتر رہی۔