Rann Utsav 2025: پی ایم مودی نے TVS موٹر کمپنی کے چیئرمین سے کی ملاقات، کہا- کَچھ کی خوبصورتی دکھانے کی ان کی کوشش قابل ستائش
سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر تصویر کو ری پوسٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، ’’میں وینو سری نواسن اور سدرشن وینو سے مل کر بہت خوش ہوں۔ میں کچھ کی خوبصورتی دکھانے اور موٹر سائیکل سواروں کو وہاں جانے کی ترغیب دینے کی ان کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔‘‘
India’s scooter market sees strong growth: ہندوستان کے اسکوٹر مارکیٹ کی زبرست ترقی، ماقبل کورونا اعداد و شمار سے آگے نکلنے کی طرف گامزن
ہندوستان کی اسکوٹر مارکیٹ موجودہ مالی سال میں موٹرسائیکلوں کے مقابلے تین گنا تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ماقبل کورونا فروخت کی ریکارڈ تعداد سے آگے نکلنے کو تیار ہے۔
India’s Electric 2-Wheeler market surpasses 1 Million sales: ہندوستان میں الیکٹرک 2-وہیلر کی مارکیٹنگ میں تیزی سے اضافہ، 1 ملین کی فروخت کو کیا عبور
11 نومبر 2024 تک، ہندوستان کی کل EV مارکیٹ میں مختلف حصوں میں 1.68 ملین گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں۔ ان میں سے، الیکٹرک دو پہیوں والے 59.54 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ حصہ رکھتے ہیں، اس کے بعد الیکٹرک تھری وہیلر 34.96 فیصد (587,782 یونٹ) کے ساتھ ہیں۔





