Turkey Earthquake: ترکیہ میں زلزلے سے خوف وہراس، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1، تین عمارتیں منہدم
سال 2023 ترکیہ کے لیے ایک ہولناک سال تھا۔ 6 فروری کے زلزلے کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریڈ کراس تنظیم کے مطابق ترکی اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے میں 55 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے
Turkey Earthquake: ترکیہ کے جنوبی حصے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، مزید عمارتیں منہدم
مالتیا ترکیہ کے ان 11 صوبوں میں شامل تھا جو 7.8 شدت کے زلزلے سے بری طرح متاثر ہوئے تھے۔ 6 فروری کو آنے والے زلزلے نے جنوبی ترکیہ اور شمالی شام کے کچھ حصوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی۔





