Health Tips: بار بار ہو رہا ہے زکام؟ ان آیورویدک نسخوں سے پائیں آرام
آیوروید کے مطابق، زکام اس وقت ہوتا ہے جب جسم میں کَف بڑھ جاتا ہے اور مدافعتی طاقت کمزور پڑ جاتی ہے۔ جدید طب کے مطابق، یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو زیادہ تر رائنو وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب یہ وائرس ہوا یا چھینک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں تو جسم میوکس پیدا کرکے اپنی حفاظت کرتا ہے، جس سے ناک بہنے اور چھینکنے لگتی ہے۔
Kyunki Saas Bhi Kabhi Bahu Thi 2 New Promo: ’نئے نظریے کے ساتھ لوٹ رہی ہیں تلسی،‘ اسمرتی ایرانی کے شوکا نیا پروموہوا ریلیز
ٹی وی کی دنیا کا سب سے مقبول شورہا ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی-2‘ بہت جلد ٹیلی کاسٹ ہونے والا ہے۔ وہیں اس سے پہلے شوکا دوسرا پرومو ریلیزکیا گیا ہے۔
Smriti Irani Comeback As Tulsi: تلسی کے رول میں اب کیسی نظر آئیں گی اسمرتی ایرانی؟ پہلا لُک آیا سامنے
بی جے پی لیڈر اور ٹی وی فنکاراسمرتی ایرانی ایک بارپھرسے پردے پرنظرآنے والی ہیں۔ شو’کیونکہ ساس بھی کبھی بہوتھی‘ کے لئے ان کا پہلا لُک سب کے سامنے آگیا ہے۔





