Bharat Express

Tujhe Meri Kasam

جنوری 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تجھے میری قسم‘ 100 سے زائد دنوں تک سینما گھروں میں چلی۔ یہ دونوں نئے فنکاروں کے لیے ایک بڑی کامیابی تھی۔ اس فلم کی ہدایت کاری وجے بھاسکر نے کی تھی اور اسے آنجہانی راموجی راؤ نے پروڈیوس کیا تھا۔