Trump’s ‘Project Freedom’ Stopped: صرف 48 گھنٹوں میں ہی ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ ٹھپ، آبنائے ہرمز میں پھنس گئے 1600 جہاز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ’پروجیکٹ فریڈم‘ شروع کیا تھا۔ تاہم امریکی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں تقریباً 1600 جہاز اب بھی پھنسے ہوئے ہیں اور ٹرمپ کا یہ منصوبہ صرف 48 گھنٹے ہی چل سکا۔
US removed Hayat Tahrir al-Sham from the list of terrorist organizations: امریکہ نے حیات التحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالا، ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کیا
ٹرمپ انتظامیہ نے شام کی تنظیم حیات التحریر الشام (سابق میں النصرہ) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں (ایف ٹی او) کی فہرست سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر ہوا ہے جب اسرائیلی وزیراعظم امریکی دورہ پر ہیں۔





