Bharat Express DD Free Dish

Trump Modi bond

مجوزہ دوطرفہ تجارتی معاہدے کے تحت بھارت کو ٹیرف کے معاملے میں حریف ممالک کے مقابلے میں بہتر سہولت دینے کی یقین دہانی، ابتدائی معاہدے میں خدمات کے شعبے کو شامل نہیں کیا جائے گا

سرجیو گور نے کہا ’’امریکہ بھارت کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ میں نے وزیراعظم مودی کے ساتھ شاندار ملاقات کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیر اعظم مودی کو ایک عظیم اور ذاتی دوست سمجھتے ہیں۔‘‘