Truck Drivers’ Strike: نئے ہٹ اینڈ رن قانون کے خلاف 8 ریاستوں میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال جاری، کئی شہروں میں نہیں چلیں نجی گاڑیاں
مرکزی حکومت کے نئے ہٹ اینڈ رن قانون کے خلاف احتجاج میں بس اور ٹرک ڈرائیوروں کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال جاری ہے۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، بہار، چھتیس گڑھ، یوپی، اتراکھنڈ، پنجاب اور گجرات میں ڈرائیوروں نے تیسرے دن بھی احتجاج کیا۔