Bharat Express DD Free Dish

Trishal Dutt

 مدراس ہائی کورٹ نے ادے ندھی اسٹالن معاملے میں کہا کہ پوچھ گچھ پوری ہونے کے بعد انہیں رہا کیا جائے۔ سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ان کی گرفتاری یا ریمانڈ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

سلمان خان جلد ہی حب الوطنی پر مبنی ایکشن ڈرامہ فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس میں نظر آئیں گے، جس کا ابتدائی نام بیٹل آف گلوان تھا۔ اس فلم میں وہ ایک فوجی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔