Condolences on the passing of Biswa Bandhu Sen: وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر بسوا بندھو سین کے انتقال پر اظہار تعزیت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی بسوا بندھو سین کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بسوا بندھو سین ایک باوقار اور عوامی خدمت سے وابستہ رہنما تھے، جنہوں نے اپنی زندگی کے کئی سال عوامی خدمت کے لیے وقف کیے۔ امت شاہ نے اسے تریپورہ کی سیاست کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا۔
PM Modi expresses grief over the demise of Biswa Bandhu Sen: تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے اور متعدد سماجی خدمات کے تئیں بسوا بندھو سین وابستگی قابل فخر: وزیراعظم
وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر بسوا بندھو سین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے کی ان کی کوششوں اور متعدد سماجی خدمات کے تئیں ان کی وابستگی کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔





