Pahalgam Attack: پہلگام حملے کی پہلی برسی پر وزیراعظم کا خراج عقیدت، کہا-’’ہندوستان دہشت گردی کے آگے کبھی نہیں جھکے گا‘‘
22 اپریل 2025 کو پہلگام کی خوبصورت بیسرن وادی میں سیاحت کے لیے آئے افراد پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا تھا۔ حملہ آوروں نے نہایت سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں سے ان کا نام اور مذہب پوچھ کر انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں 26 بے گناہ افراد ہلاک ہو گئے تھے
Veer Baal Diwas: ویر بال دِوَس پر وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب، کہا- ’’گرو گوبند سنگھ جی کے صاحبزادوں نے کم عمری میں ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ کر کیا مقابلہ‘‘
ویر بال دیوس کے قومی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ویر صاحبزادے ہندوستان کے حوصلے، بہادری اور شجاعت کی روشن علامت ہیں، جنہوں نے عمر اور حالات کی تمام حدیں توڑ دیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے 9 جنوری 2022 کو اعلان کیا تھا کہ گرو گوبند سنگھ جی کے صاحبزادوں کی شہادت کی یاد میں ہر سال 26 دسمبر کو ویر بال دوس منایا جائے گا۔
PM Modi visits Swahid Smarak Kshetra: وزیراعظم نریندر مودی نے سواہد اسمارک شیترکا کیا دورہ، آسام تحریک کے شہداء کو خراج عقیدت
وزیراعظم نے گواہاٹی میں شہید پرنام جیوتی پر حاضری دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ آسام تحریک کے دوران دی جانے والی قربانیاں ریاست کی شناخت اور اجتماعی یادداشت کا لازمی حصہ ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مرکز آسام کی ترقی، خوشحالی اور ثقافتی وقار کے لیے پوری لگن کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔





