Manipur violence: حکومت شرپسندوں کے خلاف سخت،شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، اب تک 9000 لوگوں کو منتقل کیا گیا: منی پور تشدد
وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ سے فون پر بات کی اور صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ بیرن سنگھ نے آج صبح ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔