Passenger can book 25,000 tickets per minute: مسافر ریزرویشن سسٹم کی گنجائش چار گنا سے زائد بڑھانے کے لیے نیا اپ گریڈ، سسٹم ایک منٹ میں 25,000 ٹکٹ بک کر سکتا ہے: وزیر ریلوے
اشونی ویشنو نے موبائل ٹکٹنگ میں بہتری کی بھی نشاندہی کی۔ حال ہی میں ریلوے نے RailOne App متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے مسافر اپنے سمارٹ فون سے ریزروڈ اور غیر ریزروڈ ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا، ’’اس کا مطلب ہے کہ PRS کی سہولت اب براہ راست مسافروں کی انگلیوں کی نوک پر آ گئی ہے۔‘‘
Train ticket booking on Diwali: اس بار دیوالی پر ٹرین میں ٹکٹ ملنا مشکل، کرنا پڑ سکتا ہے طویل انتظار
تہواروں کے دوران ٹرین کا سفر مشکل ہو جائے گا۔ کیونکہ، جموں توی-ہاؤڑا میل، فیروز پور-دھنباد گنگا ستلج ایکسپریس، امرتسر-جے نگر شہید ایکسپریس اور سہارنپور سے گزرنے والی جموں توی-کولکتہ ایکسپریس کے سلیپر کوچز میں سیٹیں دستیاب نہیں ہیں۔





