PM Modi condoles loss of lives in Konaseema blast: وزیراعظم نریندر مودی کا آندھرا پردیش کے کوناسیما میں پٹاخہ فیکٹری کے دھماکے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے رایاورم میں پٹاخہ فیکٹری کے حادثے پر افسران سے بات کی۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر لکھا: ’’رایاورم کوناسیما ضلع میں میں آگ کے حادثے نے بڑا صدمہ دیا ہے۔ اس المناک حادثے میں متعدد جانوں کا ضیاع انتہائی دکھ کا باعث ہے۔
PM condoles the loss of lives in an accident in Dausa: راجستھان کے ضلع دوسہ میں سڑک حادثہ پر وزیراعظم مودی اور صدر جمہوریہ کا اظہار تعزیت، متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
آج علی الصبح دوسہ-منوہرپور ہائی وے پر بسدی چوراہا کے قریب پیش آیا حادثہ، جب ایک پک اپ گاڑی اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 11 زخمی، وزیر اعظم کی جانب سے لواحقین کو 2 لاکھ اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔
Sambhal Accident: سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہے سمیت 8 افراد کی موت، وزیراعظم نریندر مودی کا اظہار غم
حادثے میں بولیرو گاڑی پوری طرح سے تباہ ہوگئی جس کے سبب زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالنے میں کرین کی مدد لی گئی۔ مرنے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔





